09:14 pm
پی ٹی آئی رہنما ملک لیاقت ڈوگر انتقال کر گئے

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کےلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی ۔چیف وہپ قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر کے چچاملک لیاقت علی ہارٹ اٹیک سے چل بسے۔ لیاقت ڈوگر کا تعلق ملتان کے بڑے سیاسی خاندان سے تھا، ان کی عمر 65سال تھی۔وہ تین مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی جبکہ تین مرتبہ سینیٹربھی رہ چکے ۔ ان کے بڑے 
بھائی ملک صلاح الدین ڈوگر ملتان کے مئیر رہ چکے تھے، 2002میں ملک لیاقت ڈوگر نے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا تھا جبکہ وہ حلقہ این اے 149سے ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔ جبکہ اکتوبر 2014میں پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے تھے۔وہ دل کی بیماری میں مبتلا تھے۔ان کی نمازجنازہ ملتان کے صلاح الدین پارک میں اداکی گئی۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف