09:42 pm
افسوسناک شام ، پاک فوج کے 3جوانوں کی شہادت کے بعد رینجرز کے متعدد اہلکار جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں ایک اور افسوسناک سانحہ، گزشتہ روز کراچی سپر ہائی پر ہونے والے حادثے میں زخمی ہونے والے 3اہلکار جاں بحق ، پولیس کے مطابق یہ حادثہ گزشتہ روز سپرہائی وے پر کاٹھورکٹ کے قریب ٹائر پھٹنے کے نتیجے میں پیش آیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق موبائل میں سوار رینجرز کے 6 اہکار زخمی ہوگئے 
تھے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ موبائل حادثے میں زخمی ہونے والے رینجرز کے 3 اہلکار آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ 3 اب بھی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 