10:11 pm
آذربائیجان اورآرمینیاکی لڑائی ،پاکستان بھی اپنے  مسلمان بھائیوں کی حمایت میں کھل کرمیدان میں آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ آرمینیا کی طرف سے آذربائیجان کے سرحدی قصبے پر حملے کی پاکستان مذمت کرتا ہے، آرمینیائی فوج نے 12جولائی کو آذربائیجان کے قصبے تووز پر حملہ کیا۔تفصیلات کے مطابق اپنے مذمتی بیان میں ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ آرمینیا کے حملے سے بہت سے آذربائیجانی مارے گئے، پاکستان غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتا ہے۔ترجمان نے یہ بھی کہا کہ نوگورنوکاراباخ تنازع حل نہ ہونا تو خطے کے امن کے لیے شدیدخطرہ ہے، آرمینیائی اقدام کا مقصد بین الاقوامی برادری کو گمراہ کرنا ہے، نوگورنوکاراباخ
تنازعے کے پر امن حل کی کوششوں کو نقصان پہنچے گا۔’پاکستان نوگورنوکاراباخ تنازع پر اصولی مؤقف کا اعادہ کرتا ہے، پاکستان آذربائیجان کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی مکمل حمایت کرتا ہے‘۔خیال رہے کہ 12 جولائی کو سرحدی تنازع کے نتیجے میں آرمینیا اور آذربائیجان کی فوجیں آمنے سامنے آگئی تھیں، چھڑپ کے باعث کئی آذربائیجانی فوجی مارے گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 

ہڈیوں کا گودا تک جماتی سردی میں برطانوی سکول کے طالب علموں کی سڑک پر نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل 

خوفناک طوفان پھر تباہی مچانے کو تیار، سکول بنداور امتحانی شیڈول تبدیل کر دیا گیا