09:59 am
سخت گرمی میں سردیوں کے سے مزے ، کچھ ہی دیر پاکستان کے کن علاقوں میں زبردست موسلا دھار بارشیں ہونے والی ہیں ، جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سخت گرمی میں سردیوں کے سے مزے ، کچھ ہی دیر پاکستان کے کن علاقوں میں زبردست موسلا دھار بارشیں ہونے والی ہیں ۔۔۔۔ اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم شام /رات کے دوران اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ گلگت بلتستان میں گوپس، بگروٹ 06، گلگت، استور 01 اور خیبرپختونخوا میں دیراور بالاکوٹ کے مقامات پر ایک ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔ منگل کو ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی، دادو 45، دالبندین، بھکر اوررحیم یا ر خان میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  