10:14 am
پاکستانی تیاری کر لیں ، کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ، پھر نہ کہنا کہ بتایا نہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی تیاری کر لیں ، کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ، پھر نہ کہنا کہ بتایا نہیں ۔۔ اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم شام /رات کے دوران اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش 
کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ گلگت بلتستان میں گوپس، بگروٹ 06، گلگت، استور 01 اور خیبرپختونخوا میں دیراور بالاکوٹ کے مقامات پر ایک ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔ منگل کو ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی، دادو 45، دالبندین، بھکر اوررحیم یا ر خان میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان