01:08 pm
ان ہاؤس تبدیلی ، ایاز صادق کو وزیراعظم بنانے کی خبریں،حقیقت کیا ہے؟ جانیے

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن ان ہاؤس تبدیلی کا حصہ نہیں بنے گی۔اٹھارویں ترمیم میں بہتری کی گنجائش ہے اس پر بات ہو سکتی ہے۔میرے وزیر اعظم بننے کی افواہیں پھیلانے والے دراصل مجھ سے دشمنی کر رہے ہیں۔ایاز صادق نے کہا کہ میرے قائد میاں نوازشریف
ہیں اور پارٹی ڈسپلن کا پابند ہوں۔ مجھے وزیر اعظم بنانے کی افواہ پھیلا کر صورتحال خراب کی جارہی ہے۔اپوزیشن نے کبھی مائنس ون کی بات نہیں کی۔ہمیشہ آئین کے دائرے میں رہنے کی بات کی ہے۔ایاز صادق نے مزید کہا کہ ہم ایک ہی بات کرتے ہیں کہ تمام مسائل کا حل ایک شفاف الیکشن ہے۔پی ٹی آئی نے 99 فیصد وعدے پورے نہیں کیے۔مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے اور روپے کی قدر گر گئی ہے جبکہ پٹرول کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان