01:34 pm
 نیب نے شہبازشریف کے خلاف تحقیقات بند کر دیں ۔۔آج کی سب سے بڑی خبر

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو  نے شہباز شریف کے خلاف 20 سال سے زیر التوا تحقیقات بند کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے خلاف 12 پلاٹوں کی الاٹمنٹ انکوائری ناکافی شواہد پر بند کی گئی ہے۔مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (سی آئی ٹی) کے مطابق انکوائری میں نامزد متعدد افراد وفات پا چکے ہیں جن میں میاں عطا اللہ اور میاں رضا عطا اللہ بھی شامل ہیں۔سی آئی ٹی کے مطابق شہباز شریف کے ملوث ہونے کے تاحال
ٹھوس شواہد نہیں ملے ہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف من پسند افراد کو 12ہ پلاٹ دینے سے متعلق انکوائری 20 سال سے التوا کا شکار تھی۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف ان کے سیکرٹری جاوید محمود، میاں عطا اللہ، میاں رضا سمیت دیگر کے خلاف انکوائری زیر التوا تھی۔ایل ڈی اے نے 1978 میں موضع نواں کوٹ کی زمین گلشن راوی سوسائٹی کے لیے حاصل کی تھی اور اس کے عوض دس مرلے کے پلاٹ فراہم کرنا تھے۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان