04:26 pm
دیا مر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے دوران سیکیورٹی تھریٹس ، پاک فوج کے 120دستوں کی تعیناتی کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم ترین علاقے میں سیکیورٹی تھریٹس ، وزیر اعظم کے حکم پر پاک فوج کے 120دستوں کی تعیناتی کا حکم دیدیا گیا۔۔۔ پاکستان کے اہم ترین پراجیکٹ کی تعمیر کے دوران کئی تھریٹ موصول ، آرٹیکل 245کے تحت پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان نے
آرٹیکل 245کے تحت فوج طلب کر لی ، ذرائع کے مطابق ڈیم کے تعمیر کیلئے زمین کے حصول کے دوران کئی تھریٹ موصول ہوئے جس کے بعد فوج طلب کرنے کافیصلہ کیا گیا ۔ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی کابینہ نے فوج کے 120 دستے تعینات کر نے کی منظوری دیدی ہے ۔فوج کے یہ دستے دسمبر 2020تک ڈیم پر کام کرنے والوں اور دیگر وسائل کی سیکیورٹی پر معمور ہونگے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 