05:16 pm
کورونا وائرس ، دنیابھر میں کیسز اوراموات کے لحاظ سے کونسے ممالک ٹاپ پر ہیں اور پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟

کورونا وائرس ، دنیابھر میں کیسز اوراموات کے لحاظ سے کونسے ممالک ٹاپ پر ہیں اور پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟

05:16 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیس) دنیا بھرمیں کورونا وائرس کے خوفناک وار جاری ہیں اور اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔دنیا بھر میں اب تک کورونا وائرس کے مصدقہ تشخیص کیے جانے والے مریضوں کی کل تعداد ایک کروڑ 32 لاکھ ہو چکی ہے۔ موذی وائرس کی وجہ سے پانچ لاکھ تہتر ہزار سے
زائد افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔عالمی درجہ بندی کے مطابق دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ مریض امریکہ میں موجود ہیں جہاں متاثرہ افراد کی تعداد چونتیس لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ ایک لاکھ پینتیس ہزار امریکی اب 
تک لقمہ اجل بھی بن چکے ہیں۔دنیا میں دوسرا سب سے زیادہ متاثرہ ملک لاطینی امریکی ملک برازیل ہے جہاں کورونا کے انیس لاکھ رجسٹرڈ مریض ہیں۔ برازیل میں اموات کی تعداد چوہتر ہزار ہوچکی ہے۔نولاکھ مریضوں کے ساتھ بھارت عالمی فہرست میں تیسرا سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے۔ بھارت میں اب تک24,309 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔کورونا سے متاثرہ ممالک میں چوتھا نمبر روس کا ہے جہاں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد سات لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ روس میں اموات کی کل تعداد11,614ہے۔پانچویں نمبر پر متاثرہ ملک پیرو ہے جہاں اس وقت تین لاکھ سے زائد رجسٹرڈ مریض ہیں۔پاکستان عالمی درجہ بندی میں بارہویں نمبر پر ہے جہاں اب تک ڈھائی لاکھ سے زیادہ افراد میں اس مرض کی تصدیق ہوئی ہے۔اموات کا چارٹ دیکھیں تو اس میں بھی سرفہرست امریکہ ہی ہے جہاں اب تک ایک لاکھ پینتیس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔دوسرے نمبر پر یہاں بھی برازیل ہی ہے جہاں کل چوہتر ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے ہیں۔تیسرے نمبر پر برطانیہ ہے جہاں اموات کی تعداد پینتالیس ہزار ہے۔چھتیس ہزار اموات کے ساتھ میکسیکو ہلاکتوں کے اعتبار سے چوتھا بڑا ملک ہے۔پانچویں نمبر پر اٹلی ہے جہاں اموات کی مجموعی تعداد تقریبا پینتیس ہزار ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور ،حق میں 60 اور مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

مذاکرات کی راہ میں صرف ایک فریق رکاوٹ ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کا معاملہ ، سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

لاہور ہائی کورٹ نے بغاوت کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی عرب شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری