05:17 pm
عمران خان کی ٹیم میں ایک شخص بھی ایماندار نہیں ہے،پی ٹی آئی کی حمایت کرنیوالے سینئر صحافی کے وزیراعظم پر تنقید

لاہور(پی این آئی) عمران خان شفاف ٹیم نہیں دے سکے، شفاف پاکستان کیسے دیں گے۔ عمران خان کی کابینہ پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک ایماندارٹیم لانے میں ناکام ہو گئے ہیں جس کے بعد اب انہیں بتانا ہو گا کہ وہ ایک شفاف پاکستان کیسے دیں گے؟ بات کرتے ہوئے تجزیہ  نگار کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ٹیم میں ایک شخص بھی ایماندار نہیں ہے، اس کی وجہ سے عمران خان کو بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے
۔پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے ہمیں کوئی امید نہیں تھی، لیکن عمران خان پاکستان کی 90 فیصد نوجوان نسل کی امید بن گئے کہ میں شفاف پاکستان دوں گا، تاہم اب یہ شفافیت ان کی ٹیم میں ہی موجود نہیں ہے۔مزید بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار نے معاون خصوصی کے برائے احتساب شہزاد اکبر کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ شہزاد اکبر کیسے بھرتی کروایا یہ جان کہ رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری