07:34 pm
حکومتی جماعت کے رکن اسمبلی کے گھر ڈکیتی کی لرزہ خیز واردات

خوشاب (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی غلام رسول سنگھا کے گھر میں ڈکیتی کی سنگین واردا ت کے دوران بیش قیمت سامان لوٹ لیا گیا ۔نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ حلقہ پی پی 83سے حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے غلام رسول سنگھا کے گھر مسلح افراد گھس
گئے اور تمام اہل خانہ کو یرغمال بنانےکے بعد نقدی ، زیور اور دیگر بیش قیمت اشیا اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے۔ ڈی پی او خوشاب نے واقعے کے ملزمان کے خلاف کارروائی کےلئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ غلام رسول آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑے اور جیتے تھے پھر انھوںنے پی ٹی آئی سے الحاق کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ