08:12 pm
کنواروں کی دعائیں قبول ۔۔!! عید سے قبل شادی ہالز کھولنے کافیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) شادی ہالز ایسوسی ایشن عہدیداروں کا دعویٰ ہے کہ حکومت کیساتھ ہوئے مذاکرات کامیاب رہے، صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ نے یقین دہانی کروائی ہے کہ عید سے قبل کاروبار کھولنے کی اجازت دے دیں گے، وفاقی حکومت سے مشاورت کے بعد اعلان کیا جائے گا۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق 
سندھ شادی ہالز ایسوسی ایشن عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ حکومت عید سے قبل ہی شادی ہالز کو کھولنے کی اجازت دینے کیلئے تیار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ سے ہونے والے مذاکرات کامیاب رہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے یقین دہانی کروائی کہ صوبائی حکومت عید سے قبل ہی کاروبار کھولنے کی اجازت دینے کیلئے تیار ہے۔اس حوالے سے صوبائی حکومت نے ایس او پیز بھی تیار کر لیے ہیں۔ صوبائی وزیر نے شادی ہالز ایسوسی ایشن عہدیداروں کو یقین دہانی کروائی کہ اس معاملے پر وفاق سے مشاورت کے بعد حتمی اعلان کر دیا جائے گا۔ شادی ہالز ایسوسی ایشن عہدیداروں کا کہنا ہے کہ وہ پرامید ہیں کہ انہیں جلد کاروبار کھولنے کی اجازت مل جائے گی۔ ہم صوبائی حکومت کے اعلان کا انتظار کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری