09:31 pm
مجھے یہ گوارا نہیں کہ میری بیٹی کسی کے گھر میں صفائی کرے اور میں بھکاری بنوں۔۔۔ معذور رکشے والے کی کہانی جو آپ کو بھی رلا دے گی

حال ہی میں ایک معذور رکشہ والے کی کہانی سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر کافی وائرل ہورہی ہے جو غالباً صارف فہد علی خان کی جانب سے شیئر کی گئی ہے۔کہانی شیئر کرنے والے صارف نے لکھا کہ 'مجھے آج آٹو رکشہ پر سفر کرنے کا اتفاق ہوا جب میں آٹو میں بیٹھا تو دیکھا کہ ڈرائیور کی گود میں ایک چھوٹی سی بچی ہے تو میں سمجھا کہ شاید بچی نے آج ضد کی ہو گی کہ ابو میں بھی ساتھ جاؤں گی یا پھر اسے چلنے سے پہلے اتار دے گا۔مگر جب رکشہ چلا تو دیکھا کہ وہ بچی ریس دے رہی ہے اور اس کا ابو دوسری طرف سے سٹیرنگ پکڑ کر اسے کچھ بتا رہا ہے راستے میں یہ سب کچھ
دیکھتا رہا اور سنتا رہا جب منزل پر پہنچے تو اسے کرایہ دینے کے بعد پوچھا۔پوچھنے پر رکشہ والے نے بتایا کہ 'میں ایک بازو سے معذور ہوں اس لیے ہم دونوں مل کر رکشہ چلاتے ہیں۔ مجھے یہ گوارا نہیں کہ میری بیٹی کسی کے گھر میں صفائی کرے اور میں بھکاری بنوں۔ بچی کو تعلیم بھی دلوا رہا ہوں اور گھر کا نظام بھی چل رہا ہے اور خدا کی ذات کا شکر ادا کرتا ہوں خوش باش زندگی بسر کر رہا ہوں۔فہد نے تحریر کیا کہ 'یہ سب جان کر بہت خوشی ہوئی اور ساتھ دل میں خوف خدا بھی پیدا ہوا کہ ہم صحت مند ہونے کے باوجود خدا کی ذات کا شکر ادا نہیں کرتے جتنا یہ معذور کر رہا ہے۔ اس واقعے سے کچھ لوگوں کو سبق حاصل کرنا چاہیے اور شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ان لوگوں کے لیے جنہوں نے یہ کاروبار بنایا ہوا ہے جو معذور افراد کو استعمال کرتے ہیں اور جو جان بوجھ کر معذور بنے ہوئے ہیں آخر خدا کی عدالت میں بھی پیش ہونا ہے۔ 

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز