09:58 am
20سال نوکری بہت کرلی  ، اب گھر جاؤ  ملازمین کی ریٹائرمنٹ کیلئے سول سرونٹس رولزکا نفاذ ،پہلا اجلاس کب ہو گا؟

20سال نوکری بہت کرلی ، اب گھر جاؤ ملازمین کی ریٹائرمنٹ کیلئے سول سرونٹس رولزکا نفاذ ،پہلا اجلاس کب ہو گا؟

09:58 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے 20سالہ سروس کی تکمیل پر رٹائرمنٹ کے لیے سول سرونٹس رولز 2020 ء کا نفاذ کر دیا۔حکومت نے سول سروس کی کارکردگی میں بہتری کیلیے 20سالہ سروس کی تکمیل پر رٹائرمنٹ کے لیے سول سرونٹس رولز 2020 ء کا نفاذ کر دیا۔رٹائرمنٹ کیلیے بورڈ کا پہلا اجلاس جولائی کے آخر میں ہو گا جس میں پاکستان
ایڈمنسٹریٹو سروس، پولیس سروس آف پاکستان اور سیکریٹریٹ گروپ کے گریڈ 20تا 22 کے 565 افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔