11:18 am
نیاپاکستان  ہاؤسنگ ، 145ارب کے منصوبے کب شروع ہو رہے ہیں ؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری

نیاپاکستان ہاؤسنگ ، 145ارب کے منصوبے کب شروع ہو رہے ہیں ؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری

11:18 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی برائے ہاؤسنگ کا اجلاس ۔۔ ملک میں جاری منصوبے پر بریفنگ دی گئی ۔ ۔۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو بتایا گیا کہ 108ارب روپے کے منصوبے لاہور ۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں جاری ہیں   جبکہ مختلف شہروں میں 145ارب روپے کے
منصوبے اکتوبر میں شروع ہو جائیں گے۔۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ہاؤسنگ منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔