01:34 pm
پاکستانی بہادر بچوں کا کارنامہ ، کیسے خطرناک ڈاکوئوں کو پکڑ کر ان کی درگت بنا ڈالی ، ویڈیو دیکھیں

پاکستانی بہادر بچوں کا کارنامہ ، کیسے خطرناک ڈاکوئوں کو پکڑ کر ان کی درگت بنا ڈالی ، ویڈیو دیکھیں

01:34 pm


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )بے لگام ڈاکوؤں کا مقابلہ کرنے بچے میدان میں آگئے، قائد آباد شیرپاؤ کالونی میں بچوں نے ڈاکوؤں کی درگت بنادی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ڈاکوئوں کو چند بچوں نے پکڑکے خوب درگت بنا ڈالی ،
مسلح ڈاکو ایک دوکان لوٹنے آئے تھے ، دوکان لوٹ کر جب وہ فرار ہونے لگےتو انہیں بچوں نے دھر لیا اور پھر لاتوں اور مکوں سے ان کی خوب تواضع کی ۔ ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ویڈیو ملاحظہ کریں :