07:24 pm
کلبھوشن یادو سے دونوں بھارتی سفارتکاروں کی ملاقات ختم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دہشتگرد کلبھوشن یادو کی سفارتکاروں تک قونصلر رسائی کے بعد ملاقات ختم ہوگئی جس کے بعد وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا بیان سامنے آگیا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی سفارتکار سچ کا سامنا کرنے سے بھاگنے لگے۔بھارتی  سفارتکار وںنے کلبھوشن یادو کی بات تک نہیں سنی۔بھارتی سفارتکار نے کلبھوشن یادو سے بات تک کرنا گوارا نہیں کیا۔کلبھوشن یادو سفارتکاروں کو پکارتا رہا
اور کہتا رہا کہ مجھ سے بات کریں لیکن وہ چلے گئے۔بھارت کی بدنیتی سامنے آگئی، وہ قونصلر رسائی چاہتے ہی نہیں تھے۔اگر کلبھوشن یادو سے ملاقات ہی نہیں کرنی تھی تو قونصلر رسائی کیوں مانگی تھی۔کلبھوشن یادو سے ملاقات کے دوران بھارتی سفارتکا رکی گھبراہٹ واضح تھی۔آج بھارت کے دو قونصلروں تک کلبھوشن یادو کو رسائی دی ۔قونصلر رسائی کا معاملہ طے شدہ تھااس لئے ملاقات کروائی گئی۔بھارتی سفارتکارو ں کو درمیان میں موجود شیشے پر اعتراض تھا جسے ہٹا دیا گیا۔آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ پر بھی اعتراض تھا تو وہ بھی ختم کردی گئی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 