07:27 pm
 وزیراعلیٰ عثمان بزدارر کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانےکا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹائے جانے کی خبریں ایک مرتبہ پھر گردش کرنے لگی ہیں۔ایک نجی ٹی وی چینل پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدارر کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانےکا فیصلہ کر لیا گیاہے۔ سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار عامرمتین نےایک نجی ٹی ویچ کے پروگرام کے دوران کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کی کابینہ کے تین وزرا سے ملاقات کی اور اس دوران انھوںنے کابینہ کے حوالے سے کئی اہم باتیں کیں۔
عامر متین کا کہناہے کہ پنجاب کابینہ میں بڑے پیمانے پر کچھ تبدیلیاں متوقع ہیں۔ اگرچہ عثمان بزدار کےلئے فی الفور کوئی خطرہ نہیں ہے لیکن ان کے متبادل کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ اس میں علیم خان سب سے طاقتور شخصیت کے طور پر سرفہرست ہیں۔جبکہ دیگر شخصیات میں محسن لغاری، اسلم اقبال کا بھی نا م ہے جبکہ خسروبختیا رکے بھائی کو بھی وزارت اعلیٰ کا مضبوط امیدوار قرار دیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے۔

 کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اجلاس کی اندرونی کہانی۔۔۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اورعلی زیدی کے درمیان تلخ کلامی 

ملک کے مختلف شہروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ کراچی سے  گرفتار 

اٹل بہاری واجپائی کے دورہ پاکستان میں پیش آیا ایک واقعہ

قانون تیار ، کن پاکستانیوں کو سزائے موت دیدی جائے گی ؟ آج کی سب سے بڑی خبر

مسلم لیگ (ن ) نے فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چیلنج قبول کر لیا

 فاروق ستار نے جھوٹ بولا تھا ان سے ملاقات انکی دعوت پر ہوئی تھی ، اس نے کہا میرے حالات بہت خراب ہیں ، حریم شاہ کے نئے انکشافات

 ریڈیو پاکستان سے نکالے گیے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بڑی خبر ۔۔۔۔ ملازمین کو دوبارہ بحال کرنے کی ہدایت