10:20 pm
کچھ بھی ہو اب اس تاریخ کو سکول لازمی کھولیں گے۔ حکومت نے سکول کھلونے کیلئے حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا ،

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کو 15 ستمبر سے ہر صورت میں کھولا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ یقین دہانی آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن (اپسما) کے وفد سے ملاقات کے دوران کرائی۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر فواد چودھری سے اپسما کے 13 رکنی وفد نے اپنے ڈویژنل صدرابراراحمد خان کی قیادت میں ملاقات کی۔ ملاقات میں اپسما کے 
وفد نے وفاقی وزیرسےاسکول کھولنے سے متعلق 14 نکاتی ایجنڈے پر بات چیت کی۔وفاقی وزیرسے اپسما کے وفد نے نجی اداروں کو ایس اوپیزکے ساتھ فوری طورپرکھولنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ نجی اداروں کے اساتذہ کو بھی احساس پروگرام میں شامل کیا جائے۔اپسما کے وفد نے وفاقی وزیر سے کہا کہ اگر نجی تعلیمی اداروں کی مالی مدد نہ کی گئی اور انہیں جلد نہ کھولا گیا تو 80 فیصد اداروں کے بند ہونے کا خدشہ ہے۔وفاقی وزیر برائے سئانس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اس موقع پر کہا کہ نجی اسکولوں کی تعلیم کے میدان میں کارکردگی اور ان کے کردار سے پوری طرح آگاہ ہیں۔پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر نے ملاقات کرنے والے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ نجی تعلیمی اداروں کو 15 ستمبر سے ہرصورت کھولا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا