11:07 pm
محکمہ تعلیم فیصل آباد نے 18 سال بعد 143 جعلی اساتذہ پکڑ لئے

فیصل آباد  (آن لائن)محکمہ تعلیم فیصل آباد نے 18 سال بعد 143 جعلی اساتذہ پکڑ لئے، ویریفکیشن کے دوران ٹیچرز کی ڈگریاں اور کچھ کے تقررنامے بوگس پائے گئے، سال 2002، 2004، 2006 اور 2008 کی بھرتیوں کی جانچ پڑتال میں 143 بوگس کیسز پکڑے گئے، بوگس ایجوکیٹرز 12 سے 18 سال سے بوگس بھرتیوں پر تنخواہیں لے رہے تھے، ڈی او ایلیمنٹری فی میل مسز رضیہ تبسم نے بوگس ٹیچرز کے کیسز اینٹی کرپشن کو بھجوا دیئے محکمہ تعلیم فیصل آباد میں بوگس بھرتیوں کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ ڈی او ایلیمنٹری رضیہ تبسم نے ویریفکیشن کے دوران 18 سال سے سرکاری سکولوں میں
پڑھانے والی 143 بوگس فی میل ایجوکیٹرز کو پکڑ لیا۔ ریکارڈ چیک کرنے کے دوران ان ایجوکیٹرز میں سے کسی کی ڈگریاں بوگس نکلیں تو کسی کی جوائننگ اور تقرری کے لیٹرز کا ریکارڈ ہی محکمہ کے پاس موجود نہیں۔ سال 2002 سے 2008 تک مختلف ادوار میں بھرتیوں کے دوران ان خواتین کی طرف سے بوگس ڈاکومنٹس کی مدد سے محکمہ تعلیم میں نوکری حاصل کی گئی اور اس وقت کے افسران نے بھی آنکھیں بند کرکے ان کو سکولز میں جوائننگ کروا دی۔۔ بوگس ایجوکیٹرز 18 سال سے بوگس بھرتیوں پر تنخواہیں لے رہے تھے۔ ڈی او ایلیمنٹری فی میل مس رضیہ تبسم نے بوگس ٹیچرز کے کیسز اینٹی کرپشن کو بھجوا دیئے ہیں۔ محکمانہ افسران یا ملازمین کے ملوث ہونے اور بوگس ایجوکیٹرز سے تنخواہوں کی ریکوری کیلئے تحقیقات محکمہ اینٹی کرپشن کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب بھر کے یوٹیلٹی سٹورز سےاشیا ئے ضروریہ غائب

سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ ہو گی یا اوپن کورٹ سماعت ہو گی ؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فی الحال کوئی امکان نہیں،اوگرا ترجمان

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے

آشوب چشم،  ڈرگ کنٹرول اتھارٹی  نے ایواٹسن انجکشن کی خریداری پر پابندی  لگا دی

نیلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

نوازشریف کی خاندانی سیاست مرچکی،عوام پر احسان کریں، لندن ہی رہیں،  بیرسٹر سیف

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سکیورٹی رسک، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کا جج قدرت اللہ کو خط ارسال

عمران ریاض گھر پہنچ گئے،رہائی میں تاخیر کیوں ہوئی  وکیل نے وجہ بتادی

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری