11:08 pm
فیصل آباد میں ایک اور کرپٹ پولیس اہلکار کو بہترین کارکردگی پر انعام سے نواز دیاگیا، یہ پولیس آفیسر کتنا مال بنا چکا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) گزشتہ روز فیصل آباد سے یہ خبر آئی کہ منشیات فروشوں سے رشوت لینے پر معطل پولیس کانسٹیبل کو انعام اور تعریفی اسناد سے نوادیا گیا۔۔ معطل کانسٹیبل انعام لیکر گھر چلا گیا اور فیس بک پر انعام لینے کی تصاویر شئیر کرتا رہا اس معطل پولیس کانسٹیبل کی منشیات فروشوں سے رشوت کی ڈیل کی ویڈیو سامنے آئی تو اعلیٰ افسران نے ویڈیو کا نوٹس لیکر اسے معطل کردیا اور محکمانہ کاروائی شروع کردی لیکن اپنے پیٹی بند بھائیوں کی ملی بھگت سے آرپی او سے انعام لے اڑا جس پر آرپی او نے نوٹس لے لیا۔ آج روزنامہ دنیا میں یہ
خبر سامنے آئی ہے کہ سٹی مین ٹرمینل پر کروڑوں روپے کرپشن کے مقدمہ میں اینٹی کرپشن کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے سابقہ انسپکٹر صادق سواتی کوضمانت رہا ہوتے ہی بہترین کارکردگی پر تعریفی سند سے نواز دیاگیا اخبار کے مطابق ملزم سٹیج پر اعلیٰ افسروں کو شیلڈز اور اسناد بھی دیتا رہا۔ اس پولیس افسر پر سٹی مین ٹرمینل پر سال 2011ء سے لیکر اب تک پرچی ٹکٹ لگانے کی مد میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام تھا جس پر محکمہ انٹی کرپشن نے اسے گرفتار کرنے کی کوشش کی تو اس نے اعدالت سے رابطہ کیا، بعد ازاں 26 جون عدالت نے ضمانت کارج کی تو اسے گرفتار کرلیا گیا تھا لیکن دوبارہ ضمانت ہونے کے بعد پولیس افسر کو بہترین کارکردگی پر ایک تقریب کے دوران تعریفی اسناد دی گئیں، ملزم بھی تقریب کے دوران اعلیٰ افسران میں شیلڈز اور اسناد تقسیم کرتا رہا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر