10:44 am
کرونا وائرس کی وہ 3علامات جو پوری دنیا میں وائرس کے شکار ہر فرد میں پائی گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کرونا وائرس کی وہ 3علامات جو پوری دنیا میں وائرس کے شکار ہر فرد میں پائی گئیں ، جان کر آپ بغیر ٹیسٹ کے کرونا کا پتہ لگا سکتے ہیں ۔۔۔ ماہرین نے کورونا وائرس کی 3 ایسی علامات کا سراغ لگا لیا جو وائرس کا شکار تقریباََ تمام افراد میں پائی جاتی ہیں۔ بخار، کھانسی اور سانس لینے میں دقت ایسی تین علامات ہیں جو کہ کورونا وائرس کے شکار تقریباََ تمام افراد میں یکساں طور پر پائی جاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیماریوں کی روک تھام سے متعلق امریکی ادارے کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تین علامات 
ایسی ہیں جو کورونا کے مریضوں میں مشترکہ طور پر پائی جاتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق یوں تو کورونا کے مختلف مریضوں میں مختلف قسم کی علامات ظاہر ہوتی ہیں تاہم 3 علامات ایسی بھی ہیں جن کی شکایت کا سامنا تقریباََ تمام مریضوں کو ہوتا ہے۔ امریکی ادارے کی تحقیق کے مطابق بخار، کھانسی اور سانس لینے میں دقت جیسی علامات تقریباََ تمام کورونا کے مریضوں میں پائی گئی ہیں۔ امریکی ادارے نے جنوری 14 اور اپریل 4 کے درمیان کورونا کا شکار ہونے والے 164 مریضوں کا لیب ٹیسٹ کیا جس کے مطابق وائرس زدہ تمام افراد کو بخار، کھانسی اور سانس کی دشواری کا سامنا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی

وزیر اعظم عمران خان اور زرتاج گل وزیر کا ووٹ بھی مسترد ہوا، نوید قمر

سینیٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم عمران خان  عہدے پر رہنے کا جواز کھو چکے ہیں،اسفندیار ولی خان

حکومت قومی اسمبلی سے خواتین نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔ ۔ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا ہے۔مریم نوا ز

حکومت کا سینیٹ الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کااعلان

 ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ ووٹنگ کے دوران موبائل فون کے استعمال کا انکشاف

یوسف رضا گیلانی کی جیت ۔۔ فیصل جاوید نے بڑا چیلنج دے دیا

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی

سینیٹ انتخابا ت ۔۔۔ 6 ووٹ گنتی کے بعد الگ کردئے گئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے