06:02 am
کورونا کے باوجود معیشت ترقی کی راہ پر ۔ہندرڈ انڈیکس میں کتنااضافہ ہوا؟ صبح صبح دل خوش کر دینےوالی خبر

کورونا کے باوجود معیشت ترقی کی راہ پر ۔ہندرڈ انڈیکس میں کتنااضافہ ہوا؟ صبح صبح دل خوش کر دینےوالی خبر

06:02 am

کراچی(نیوز ڈیسک) سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کی مثبت شروعات ۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 141پوائنٹس کا اضافہ۔۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کی مثبت شروعات ہوئیں ۔۔
کاروبار شروع ہوتے ہیں ہنڈرڈ انڈیکس میں 141پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے کو ملا جس کے بعد 100انڈیکس 37ہزار 142پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہاہے۔

تازہ ترین خبریں