02:31 pm
عثمان بزدارکوعہدے سےہٹانےکی خبریں ۔۔حقیقت سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک )وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹانے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ کہیں نہیں جارہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب 5سال پورے کریں گے، لوٹ مار اپوزیشن الزام تراشی سے کام لے رہی ہےان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار پنجاب کے عوام کی خدمت کررہے ہیں۔ پنجاب حکومت نے تفتان میں بڑے اسپتال کی بنیاد رکھی اور اب وہ جنوبی پنجاب کے دورے پر ہیں۔وزیر
اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو عثمان بزدار پر 100فیصد اعتماد ہے اور عالمی ذرائع ابلاغ بھی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کارکردگی کی تعریف کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار واحد وزیراعلیٰ ہیں جو فرنٹ فٹ پر آ کر عوام کی خدمت کررہے ہیں۔ مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلیے ماضی کی حکومتوں نے کچھ نہیں کیا۔ عثمان بزدار نے بارش کے پانی سے نمٹنے کےلیے ٹھوس منصوبہ بندی کی۔فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعلیٰ بارش کے بعد پانی میں کھڑے ہوکر ڈرامے کیا کرتے تھے۔ نام نہاد خادم اعلیٰ ٹوپی پہن کرچھتری لےکر بارش کے پانی میں کھڑے ہوتے۔انہوں نے کہا کہ غیر متحدہ اپوزیشن کوسکون نصیب نہیں وہ اضطراب کا شکار ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب کو ہٹانے کی بے بنیاد افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا