03:17 pm
 سابق حکمران کے 10 سال اور عثمان بزدار کے 2 سال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بزدار اور شہباز حکومت کا ہر روز موازنہ کرنے والے اور ہر روز عثمان بزدار کی تبدیلی کے حوالے سے قیاس آرائیاں کرنے والوں کو جہاں وزیر اعظم کی جانب سے شٹ اپ کا دی گئی وہاں سوشل میڈیا صارفین نے بھی بتا دیا کہ انکو وزیر اعلی عثمان بزدار ہی چاہئیے۔ مون سون میں برساتی پانی لاہور کی سڑکوں کو وینس بنا دیا کرتا تھا جہاں ماضی میں حکمران لونگ بوٹ نے نظر آتے تھے اور یہ ظاہر کیا جاتا تھا کہ 
وزیر قعلی خود کھڑے ہو کر پانی نکلوا رہا ہے۔ عثمان بزدار نے فوٹو سیشن کی بجائے ان نشیبی علاقوں میں underground water storage tanks بنوا ڈالے۔ اب یہاں نہ پانی کھڑا ہوتا ہے اور نہ برساتی پانی کا ضیاع بلکہ یہ پانی باغوں کو میں چھڑکاوے کیلئے recycle کیا جا رہا ہے۔ اس منصوبے نے واضح کر دیا ہے کہ پنجاب میں گورننس واقعی بہتر کورہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 