03:22 pm
پاکستان کے اہم علاقے میں 3منزلہ عمارت زمین بوس ، درجنوں افراد کی موجودگی کا انکشاف

میر پور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم علاقے میں 3منزلہ عمارت زمین بوس ، عمارت میں درجنوں افراد کی موجودگی کا انکشاف ۔۔۔ میرپور آزاد کشمیر میں شادی ہال کی 3منزلہ عمارت گر گئی ، تفصیلات کے مطابق میرپور آزاد کشمیر میں شادی ہال کیلئے مختص 3منزلہ عمارت گر گئی جس میں درجنوں لوگوں کی موجودگی کی خبریں بھی
موصول ہو ئی ہیں ۔ ابتدائی معلومات کے مطابق عمارت میں سے 15افراد کو نکال لیا گیا ہے ۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ۔

تازہ ترین خبریں

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

کہاں بارش  اور کہاں موسم  خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے  خوشخبری دیدی

شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ، نوازشریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گے ، اہم اعلان

الیکشن کمیشن  نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

نگران  وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے  ، اہم ملاقاتیں متوقع

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع