03:45 pm
پاپڑ فروش سے شہباز شریف فیملی کو کروڑوں ڈالر منتقل ہونے کا انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک)  قومی احتساب بیورو(نیب) کی دستاویزات کے مطابق منظور پاپڑ فروش سے شہباز شریف فیملی کو کروڑوں ڈالر منتقل ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منظور پاپڑ فروش کے نام سے ایک کروڑ 60 لاکھ 86 ہزار435 امریکی ڈالرزمنتقل ہوئے۔ 12ٹرانزیکشن کے ڈالرزکی قیمت پاکستانی کرنسی میں8 کروڑ 8 لاکھ 26 ہزار141 روپے بنتی ہے۔منظور پاپڑوالے کے نام سے 12 ٹرانزیکشن2007 اور8میں ہوئی ہیں۔ ٹرانزیکشن سلمان، حمزہ اور رابعہ عمران کے
اکاؤنٹس میں ہوئیں۔سلمان شہباز کے اکاؤنٹ میں9لاکھ 7 ہزار 15 ڈالرز ہوئے جن کی مالیت 6 کروڑ 29 لاکھ 75 ہزار 524 روپے بنتی ہے۔حمزہ شہباز کو ایک لاکھ 67 ہزار 980 ڈالر منتقل ہوئے جن کی مالیت ایک کروڑ ایک لاکھ 24 ہزار 155 روپے ہے۔ رابعہ عمران کے اکاؤنٹ میں 2 لاکھ 40 ہزار 920 ڈالرز منتقل ہوئے جن کی مالیت ایک کروڑ 70 لاکھ 83 ہزار 696 روپے بنتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا