04:12 pm
پاکستانی اس شیطان صفت انسان سے بچ کر رہیں ، یہ کون ہے اور کیا کام کرتا رہا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی اس شیطان صفت انسان سے بچ کر رہیں ، یہ کون ہے اور کیا کام کرتا رہا ہے ، جان کر آپ غصے پر قابو نہیں رکھ سکیں گے ۔۔۔۔ پولیس نے ٹیوشن کے بہانے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو فرار کروا دیا.، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ایک خبر سامنے آئی تھی جس میں بتایا گیا کہ خیرپور کے علاقے میں ایک استاد نے ٹیویشن پڑھنے کیلئے گھر آنے والے 2کمسن بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔بچوں کے والدین نے پولیس کو بتایا ہے کہ 12 اور 14 سال کی عمر کے طالب علم ملزم سارنگ کے گھر ٹیوشن پڑھنےجاتے تھے اور وہیں
ان کے استاد نے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ایس ایس پی امیر سعود مگسی کے مطابق خیر پور کے علاقے ٹھری میر واہ میں استاد سارنگ شر نے 2 طالب علموں سے زیادتی کی، استاد نے بچوں سے زیادتی کی ویڈیو بھی بنائی جو کہ وائرل ہوگئیں۔ ملزم سار رنگ بچوں کو ٹیوشن پڑھاتا اور اپنے ذاتی کمرے میں لے جاکر ان کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے علاوہ ویڈیو بھی بناتا۔ملزم اہل خانہ کو بچوں کی ویڈیو دکھا کر ان سے پیسے مانگ سکتا تھا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزم سے 2 لاکھ روپے مبینہ رشوت لے کر بھاگنے میں مدد کی۔بچوں کے اہل خانہ سے معاملہ رفع دفع کروانے کے لیے بھی دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ملزم بچوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی مقامی یونین کا بھی رہنما تھا اور مختلف ریلیوں میں تقریر بھی کرتا تھا۔مقامی پولیس کے ایس ایچ او دریاخان جتوئی بچوں کے اہل خانہ کو اس معاملے سے پیچھے ہٹنے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے

حمزہ کو جتوانے کیلئے لاہور میں بیٹھے آدمی کو چیلنج، ضمنی الیکشن جیتیں گے: عمران خان

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار۔۔۔قوم کوبری خبرسنادی گئی

ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبرآگئی

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

ابلتا ہوا تیل اور خزانے سے بھرا صندوق۔۔۔ غریبوں کی مدد کرنے والے ڈاکو کا حیرت انگیز محل جس نے شاہی فوج کے ہوش اڑا دیے

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

بڑے یورپی ملک میں بدترین خشک سالی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،آرائشی فواروں کو بند ، گاڑیاں دھونے اور پودوں کو غیر ضروری پانی نہ دینے کی ہدایات

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

ملک میں سونامزیدمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرپریشان ہوجائیں گے