12:04 pm
کپتان کا اہم مشن ۔۔ وزیراعظم کل کہاں جانےوالےہیں، عوام کیلئے بڑی خبر

کپتان کا اہم مشن ۔۔ وزیراعظم کل کہاں جانےوالےہیں، عوام کیلئے بڑی خبر

12:04 pm

لاہور(نیوز ڈٰیسک) وزیراعظم عمران خان کا کل لاہور آنے کا امکان ہے جہاں وہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سمیت متعدد وزرا سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان کے مطابق دورہ لاہور کے دوران  وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے مابین ملاقات ہوگی جس میں  وزیراعلی پنجاب صوبے کے
امور بارے وزیراعظم کو بریف کریں گے جبکہ وزیراعظم کو راوی کنارے شہر بسانے کے منصوبے پر بھی بریف کیا جائے گا، اس کے ساتھ ساتھ وزیراعظم کو تھل کینال کے حوالے سے بھی بریف کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں