05:04 pm
اب کوئی بچوں کو ملازم رکھ کر دکھائے، بچوں کی حفاظت کیلئے حکومت کا شاندار اقدام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت پاکستان کم عمر بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندی کا فیصلہ کرلیا ہے۔وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سینیٹ کو آگاہ کیا کہ حکومت نے بچوں کے تحفظ کیلئے مذکورہ قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ بچوں کے ساتھ زیادتی گھر سے شروع ہوتی ہے،حکومت بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندی لگا رہی ہیں اور کابینہ نے بھی اس کے متعلق بل کی منظوری دی ہے۔ پاکستان میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم تنظیم کے مطابق ملک بھر میں تقریبا ایک کروڑ 2 لاکھ بچے محنت مزدوری کرتے ہیں۔ ان 
میں 60 لاکھ بچوں کی عمر 10 سال سے بھی ہے۔ پاکستان میں چائلڈ لیبر کے حوالے سے سرکاری اعداد و شمار18سال قبل جمع کیے گئے تھے جس کے مطابق 73 فیصد لڑکے اور 27 فیصدلڑکیاں چائلڈ لیبر کا شکار ہیں۔انسانی حقوق کی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں خواتین اور بچوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے مربوط اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میڈیا میں گزشتہ ایک سال سے خواتین کے وراثتی حقوق کے تحفظ اور بچوں کے استحصال کی روک تھام کےلئے آگاہی مہم چلائی جا رہی ہے۔ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ گھروں میں کام کرنے والے بچوں اور خواتین کے تحفظ کے لیے حکومت بھرپور کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، فوری طور پر بچوں کے گھروں میں کام پر پابندی عائد کررہے ہیں۔ حکومت فی لیٹر پیٹرول پر47روپے ٹیکس وصول کر رہی ہے، وفاقی وزیر

تازہ ترین خبریں

نواز شریف نے خاموشی توڑ دی،شہباز شریف کابیانیہ اڑا کررکھ دیا

(ن)لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو تاریخی مہنگائی کامجرم قرار دیدیا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت