07:25 pm
ایسے پراجیکٹس جن کی تکمیل کے بعد وطن عزیزکی تقدیربدل  جائے گی،وہ پراجیکٹس کون سے ہیں ۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ایسے پراجیکٹس جن کی تکمیل کے بعد وطن عزیزکی تقدیربدل جائے گی،وہ پراجیکٹس کون سے ہیں ۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

07:25 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )دیامر بھاشا ڈیم سے بھارت کو کیوں تکلیف ہے؟ بھارت کیوں تنہا رہ گیا؟پاکستان میں کونسے بڑے ترقیاتی پراجیکٹس شروع ہوچکے ہیں جس سے پاکستان کچھ سال میں بدل جائے گا؟ سنئے اینکر عمران خان سے پاکستان سے متعلق اچھی خبریںخطے میں کونسی تبدیلیاں آرہی ہیں؟ اس پر اینکر عمران خان نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اب چاہ بہار پر چین کے ساتھ کام کررہا ہے اور اس نے بھارت کو اس منصوبے سے فارغ کردیا ہے۔ نیپال جیسے ملک نے انڈین ٹی وی چینلز پر پابندی لگادی ہے جس کی وجہ سے انڈیا میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔ انڈیا کیلا ہوتا جارہا ہے۔اینکر کے مطابق ایک اور خبر کو انٹرنیشنل میڈیا آج کل بہت زیادہ اٹھارہا ہے 
اور وہ خبر یہ ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک پر جو ڈیل چل رہی تھیں اسکا Revival ہوا ہے اور اس میں کچھ نئی چیزیں شامل ہوئی ہیں۔اس میں ایک ایسا شفٹ آیا ہے جو پاکستان کو آگے لیکر جاسکتا ہے۔اینکر عمران خان نے کہا کہ دیامربھاشا ڈیم ایسا منصوبہ ہے جس سے بھارت کو بہت تکلیف ہے، اس منصوبے سے سستی بجلی پیدا ہوگی۔ ماضی میں سی پیک کے تحت جو منصوبے لگائے گئے وہ پیسے کا ضیاع ہی ہے جیسے اورنج لائن، کوئلے سے بجلی بنانے، تیل سے بجلی بنانے کے منصوبے، ان منصوبوں کی وجہ سے پاکستان کی پروڈکشن کاسٹ بہت بڑھ رہی ہے لیکن یہ سستے ہائیڈرو پراجیکٹ منصوبے مکمل ہوجائیں گے تو پاکستانیوں کو سستی بجلی ملے گی اوراینکر عمران خان نے مزید بتایا کہ ایک اور منصوبہ ہے جس پر دنیا سوچ رہی ہے کہ پاکستان یہ منصوبہ مکمل کرپائے گا یا نہیں، یہ منصوبہ ریلوے ایم ایل ون کا ہے۔ یہ منصوبہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلوے کا منصوبہ ہے۔ اگر یہ منصوبہ مکمل ہوجاتا ہے تو معاشی اعتبار سے پاکستان کو بہت فائدہ دے گا۔ اسکی لاگت مالی فائدوں کے لحاظ سے کچھ بھی نہیں۔اینکر عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ منصوبے فوری طور پر تو مکمل نہیں ہوں گے لیکن جب یہ مکمل ہوں گے تو پاکستان ایک مختلف ملک ہوگا اور یہ منصوبے پاکستان کیلئے اثاثہ ثابت ہوں گے، یہ ایسے منصوبے ہوں گے جو بجائے قومی خزانے پر بوجھ بننے کے کماکر دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف نے خاموشی توڑ دی،شہباز شریف کابیانیہ اڑا کررکھ دیا

نواز شریف نے خاموشی توڑ دی،شہباز شریف کابیانیہ اڑا کررکھ دیا

(ن)لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو تاریخی مہنگائی کامجرم قرار دیدیا

(ن)لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو تاریخی مہنگائی کامجرم قرار دیدیا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت کا تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت