07:52 pm
جیل سپرنٹنڈنٹ کیساتھ دوستی کا برا انجام

جیل سپرنٹنڈنٹ کیساتھ دوستی کا برا انجام

07:52 pm

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک ) جیل سپرنٹنڈنٹ کیساتھ دوستی کا برا انجام، محکمہ جیل کے افسر نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، جسم کے کئی حصے بھی جلا دیے، تفصیلات کے مطابق سپرنٹنڈنٹ قصورجیل غلام سرور نے خاتون کو مبینہ تشدد کا نشانہ بناڈالا،آج متاثرہ خاتون ولیا امان شیخ کوسپرنٹنڈنٹ قصورجیل غلام سرور کے خلاف بیان دینے کے لئے سیشن عدالت میں سیشن جج عمان نعیم کی عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔
متاثرہ خاتون ولیاامان نے عدالت میں کہا کہ سپرنٹنڈنٹ قصورجیل غلام سرور کا ہمارے گھر آناجانا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رہتا تھا کہ اسی دوران اس نے مجھ سے دوستی کر لی۔ خاتون نے کہا کہغلام سرور نے شادی کا جھانسہ دے کر مجھےاستعمال کرتا رہا، لیکن جب میں نے شادی کا کہا تو مجھ پر جھوٹے مقدمات درج کروا دیے۔ خاتون نے بتایا کہ میرے ساتھ ظلم ہوا ہے، جبمیں نے غلام سرور سے شادی کا کہا تو اس نے مجھ پر تشدد کیا، اس کے بعدمیں فیکٹری ایریا آ گئی تو یہاں بھی وہ مجھ پر تشدد کرتا رہا۔ خاتون نے بتایا کہ غلام سرور نے گرم چمچہ میرے جسم پر مارا جس سے میرا بازو اور جسم کے مختلف حصے جل گئے۔ خاتون نے موقف اختیار کیا کہ غلام سرور مجھے اپنے مخالفین کے خلاف استعمال کرتارہا،عدالت میں متاثرہ خاتون نے جلاہوابازوں بھی دکھایا۔ جس کے بعدایڈیشنل سیشن جج نعمان نعیم نے فیکٹری ایریا پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

 ہم کشمیر پریمیئر لیگ کو پروموٹ کررہے ہیںبھارت بھی ایسے ہی ایونٹس مقبوضہ کشمیر میں کروائے ان کو کس نےروکاہے۔ شاہ محمود قریشی 

پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑوں کی نہیں بچوں کی جنگ چل رہی ہے ۔ شہریار آفریدی 