02:59 pm
شہباز شریف کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل،ڈاکٹروں نے کیاکہہ دیا،جانیں

شہباز شریف کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل،ڈاکٹروں نے کیاکہہ دیا،جانیں

02:59 pm

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبا زشریف کی طبیعت ناساز ہوگئی ۔ڈاکٹرز نے شہباز شریف کاطبی معائنہ کیااورمسلم لیگ ن کے صدر کوآرام کامشورہ دیا
۔طبیعت کی ناسازی کے باعث میاں شہباز شریف کوڈرپ لگائی گئی۔

تازہ ترین خبریں