09:14 pm
انتہائی محترم اور معزز پیشے سے وابستہ مگر شیطان صفت انسان کو پاکستان کے اہم شہر میں خفیہ جگہ سے گرفتار کیا گیا،

انتہائی محترم اور معزز پیشے سے وابستہ مگر شیطان صفت انسان کو پاکستان کے اہم شہر میں خفیہ جگہ سے گرفتار کیا گیا،

09:14 pm


خیرپور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیوشن کے بہانے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ایک خبر سامنے آئی تھی جس میں بتایا گیا کہ خیرپور کے علاقے میں ایک استاد نے ٹیویشن پڑھنے کیلئے گھر آنے والے 2 کمسن بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔بچوں کے والدین نے پولیس کو بتایا ہے کہ 12 اور 14 سال کی عمر کے طالب علم ملزم سارنگ کے گھر ٹیوشن پڑھنےجاتے تھے اور وہیں ان کے استاد نے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ایس ایس پی امیر سعود مگسی کے مطابق خیر پور کے علاقے ٹھری میر واہ 
میں استاد سارنگ شر نے 2 طالب علموں سے زیادتی کی، استاد نے بچوں سے زیادتی کی ویڈیو بھی بنائی جو کہ وائرل ہوگئیں۔ ملزم سار رنگ بچوں کو ٹیوشن پڑھاتا اور اپنے ذاتی کمرے میں لے جاکر ان کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے علاوہ ویڈیو بھی بناتا۔ملزم اہل خانہ کو بچوں کی ویڈیو دکھا کر ان سے پیسے مانگ سکتا تھا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزم سے 2 لاکھ روپے مبینہ رشوت لے کر بھاگنے میں مدد کی۔بچوں کے اہل خانہ سے معاملہ رفع دفع کروانے کے لیے بھی دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ملزم بچوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی مقامی یونین کا بھی رہنما تھا اور مختلف ریلیوں میں تقریر بھی کرتا تھا۔مقامی پولیس کے ایس ایچ او دریاخان جتوئی بچوں کے اہل خانہ کو اس معاملے سے پیچھے ہٹنے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں ہیں۔ تاہم اب بتایا جا رہا کہ ٹیوشن کے بہانے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم سار رنگ کو خیرپور سے گرفتار کیا گیا خیال رہے کہ ایسے واقعات پہلے بھی پیش آتے رہتے ہیں کچھ روز قبل ق ڈسکہ شاہین ٹاؤن میں تیسری جماعت کے طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم فرار ہوگیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا