09:23 pm
مارکیٹیں کھلنے کےا وقات کار تبدیل ، شاپنگ مال رات کتنے بجے تک کھلے رہیں گے،عوام کیلئے عید سے پہلے عیدی

مارکیٹیں کھلنے کےا وقات کار تبدیل ، شاپنگ مال رات کتنے بجے تک کھلے رہیں گے،عوام کیلئے عید سے پہلے عیدی

09:23 pm

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) صوبہ بلوچستان میں رات 10 بجے تک دکانوں اور شاپنگ مال کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان نے شاپنگ مالز،مارکیٹوں اور دکانوں کو صبح 9 سے رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت دیدی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری
 
کردیا ہے۔حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہفتے میں 6 دن کاروبار کرنے کی اجازت ہوگی اور یہ اجازت حکومت کی جانب سے 30 جولائی تک دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں