10:41 pm
بلاول کا کام صرف قوم کو گمراہ کرنا۔۔۔کیاپی پی  چیئرمین بتاناپسندکریں گے کہ کلبھوشن کوکیارعایت دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے بلاول بھٹو سے سوال پوچھا ہے کہ کیا وہ بتانا پسند کریں گے کہ کلبھوشن یادیو کو کیا رعایت دی گئی؟چیئرمین پیپلز پارٹی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کا کام صرف قوم کو گمراہ کرنا ہے جس کی تگ ودو میں یہ مصروف ہیں۔ ان کے پاس ناجائز دولت کا جواب نہیں، اس لئے سازش کی کہانی گھڑ کے عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔معاون خصوصی نے کہا کہ ان کا بس چلے تو کرپشن کو قانونی حیثیت دینے کا مطالبہ کر دیں۔ جن کے پاس کرپشن اور لوٹ مار کا جواب
نہیں، وہ عدالت کی بجائے میڈیا میں اپنا کیس لڑتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نیب چیئرمین کی تقرری خورشید شاہ کی نامزدگی پر ہوئی۔ ہماری بھی عدلیہ سے درخواست ہے کہ زرداری ٹولے کے کیسز میں جلد انصاف کیا جائے۔شہباز گل نے کہا کہ صدقے کے بکرے، سالگرہ کے کیک اور ہوائی ٹکٹ جعلی اکاؤنٹس سے خریدے جاتے رہے، اس کے ڈاکومنٹس موجود ہیں۔ عدلیہ میں انصاف لینے کے لیے ان کا جواب دینا پڑے گا، پریس کانفرنس سے ان کی جان چھوٹنے والی نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری