10:46 pm
ہوٹلز اورگیسٹ ہائوسز کب تک کھولیں گے ،حکومت نےوقت بتادیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاحت زلفی بخاری نے کہا ہے کہ حالات سازگار ہوئے تو اگست کے دوسرے ہفتے تک ہوٹل، سیاحتی مراکز اور گیسٹ ہاوٴس کھول دیئے جائیں گے تاہم عید الاضحی سے قبل گیسٹ ہاوٴسز اور ہوٹلز نہیں کھولے جا سکتے۔نجی خبررساں ادارےکے مطابق زلفی بخاری سے  آل پاکستان گیسٹ ہاوٴسز اور ٹورازم ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ زلفی بخاری کا دوٹوک الفاظ میں کہنا تھا کہ عید الاضحی سے پہلے گیسٹ ہاوٴسز اور ہوٹلز نہیں کھولے جاسکتے۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ صوبوں کی مشاورت سے ہوٹلز اور گیسٹ ہاوٴسز کے لیے
ایس او پیز اور گائیڈ لائن تیار کر لی گئی ہیں، عید الاضحی کے بعد کرونا وائرس کی صورتحال کا تجزیہ کریں گے، حالات سازگار ہوئے تو اگست کے دوسرے ہفتے تک ہوٹل، سیاحتی مراکز اور گیسٹ ہاوٴس کھول دیئے جائیں گے۔زلفی بخاری نے کہا کہ متاثرہ ہوٹل اور گیسٹ ہاوٴسز کے مالکان کو بلاسود قرضوں کی فراہمی کے لیے اسٹیٹ بینک سے مشاورت کی جائے گی، گیسٹ ہاوٴسز کے لائسنس کی تجدید کا فیصلہ بھی بہت جلد کرلیا جائے گا، ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے ان کی بھرپور معاونت کے لیے کوشاں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری