10:57 pm
بھارت کی جانب سے پاکستانی علاقوں پر بد ترین شیلنگ ، پاک فوج بھی حرکت میں آگئی  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بھاری ہتھیاروں سے بدترین شیلنگ، بھارتی فوج نے ایل او سی کے رکھ چکری اور بروح سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 شہری شدید زخمی ہوگئے، پاک فوج کا بھی منہ توڑ جواب۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کی اور لائن 
آف کنٹرول پر بدترین اشتعال انگیزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے رکھ چکری اور بروح سیکٹر پر بھاری ہتھیاروں سے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج کی شیلنگ کے نتیجے میں 2 شہری شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی فوج کی شدید اشتعال انگیزی کے بعد پاک فوج کی جانب سے بھی دشمن کو منہ توڑ جواب دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر کی جانے والی اشتعال انگیز کاروائیوں میں گزشتہ کچھ عرصے سے اضافہ دیکھنے میں آیا۔ بھارت ایک جانب چینی فوج سے بری طرح مار کھا رہا ہے، تو دوسری جانب پاکستان کیساتھ بھی مسلسل حالات کشیدہ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ بتایا گیا ہے کہ رواں سال بھارت لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی 1600 سے زائد خلاف ورزیاں کر چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز گل کی حالت دیکھ کر حنا پرویز بٹ کو ترس آگیا، معاملہ حل کرنے کیلئے بڑا مشورہ دیدیا

مزید گرفتاریوں کیلئے ہو جائیں تیار، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

وفاداریاں تبدیل۔۔کون کب حکومت کو چھوڑ جائے کب پتہ چلتاہے۔پیپلزپارٹی رہنما نے اعلان نے سب کو حیران کردیا

شدید طغیانی کا خدشہ ، تیزہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا