10:51 am
اب انتظار کریں کہ آپ پر آسمانی آفت نازل ہو ،  پولیس بھی بیٹوں کیساتھ مل گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )اب انتظار کریں کہ آپ پر آسمانی آفت نازل ہو ، لاہور کے علاقے غازی آباد میں سگے بیٹوں نے بزرگ ماں کو تشدد کا نشانہ بنا کر ٹانگ توڑ ڈالی، پولیس بھی بیٹوں کیساتھ مل گئی ۔۔۔ لاہور کے علاقے غازی آباد میں سگے بیٹوں نے بزرگ ماں کو تشدد کا نشانہ بنا کر ٹانگ توڑ ڈالی، گھریلو تنازعہ پر 3 بیٹوں نے اپنے بچوں اور بیویوں کے ساتھ مل کر بزرگ ماں کو تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس بھی سگی والدہ پر تشدد کرنے والے ملزمان کے ساتھ مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے غازی آباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہےجس میں بیٹوں کا خون سفید ہو گیا۔
بتایا گیا ہے کہ بدبخت بیٹوں نے اپنی سگی ماں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ غازی آباد کی حدود میں رہاش پذیر 3 بیٹوں نے تشدد کر کے والدہ کی ٹانگ توڑ دی۔ افسوسناک واقعہ سے متعلق بتایا گیا کہ 3 سگے بیٹوں نے اپنے بچوں اور بیویوں کے ساتھ مل کر بزرگ ماں اور اس کا ساتھ دینے والے 2 بھائیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ واقعہ 5 دن قبل پیش آیا تھا جس کے بعد تھانہ غازی آباد میں مقدمہ کے لیے درخواست دی گئی۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ پولیس بھی سگی والدہ پر تشدد کرنے والے ملزمان کے ساتھ مل گئی ہے۔ 5 روز گزر جانے کے بعد بھی غازی آباد پولیس نے مقدمہ درج نہ کیا۔ پولیس متاثرہ خاتون کو تھانے بلاتی اور بٹھا کر واپس بھجوا دیتی۔ پولیس الٹا ماں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 3 بیٹوں کے ساتھ مل کر بزرگ خاتون کے خلاف ہی مقدمہ درج کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس تمام صورت حال میں متاثرین نے مطالبہ کیا ہے کہ اعلیٰ حکام نوٹس لیں اور انصاف فراہم کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 

ہڈیوں کا گودا تک جماتی سردی میں برطانوی سکول کے طالب علموں کی سڑک پر نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل 

خوفناک طوفان پھر تباہی مچانے کو تیار، سکول بنداور امتحانی شیڈول تبدیل کر دیا گیا

اپنے اپنے بچوں کا پتہ کرلیں، لاہور سے مری جانے والی بس کو خوفناک حادثہ ، کئی اموات، اضافے کا خدشہ 

ترک صدر رجب طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی خبر نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا، اہم ترین تفصیلات 

کون سا پاکستانی کب کس جرم میں گرفتار ہو جائے کچھ پتہ نہیں، نادرا کے ملازمین کس شرمناک کام میں ملوث نکلے ؟

پاکستان کی مشہور اداکارائوں کی نازیبا ویڈیوز لیک، ملزم خود بھی اداکار نکلا، کس اداکارہ کے کہنے پر ویڈیوز بنائیں؟ 