12:27 pm
قومی ائیرلائن کے پائلٹس پرپابندیاں لگنےکے بعد اب  مسافروں کوبیرون ملک کونسی غیرملکی ائیرلائن لے کرجائیگی

 کراچی(ویب ڈیسک ) پی آئی اے نے یورپ اور برطانیہ کیلئے متبادل انتظامات شروع کردیے جس کے تحت ترک فضائی کمپنی کے ذریعے یورپین ممالک میں مسافروں کو پہنچایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کو یورپ اور برطانیہ کیلئے متبادل انتظامات شروع کردیے گئے۔پی آئی اے ترکی کی فضائی کمپنی pegasus airlines کے ذریعے اپنے مسافروں کو برطانیہ اور یورپ پہنچائے گی،قومی ائر لائن اور پیگاسس کے درمیان 31جنوری2020کو کوڈ شیئرنگ کا معاہدہ ہوچکا ہے۔کوڈ شیئرنگ کو مزید فعال کرنے کیلئے
بات چیت آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے،پی آئی اے پاکستان سے مسافروں کو ترکی کے صبیحہ گوچن ایئرپورٹ استنبول پہنچائے گی۔ 2 گھنٹے بعد مسافروں کو پیگاسس ائرلائن سے برطانیہ اور یورپ کے ان شہروں میں جہاں پی آئی اے پابندی سے قبل پروازیں آپریٹ کرتی تھی وہاں مسافروں کو پہنچایا جائے گا۔قومی ائرلائن یورپ اور برطانیہ کے دوسرے 25 مقامات کیلئے اپنے شیڈول فائنل کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق یورپ اور برطانیہ کےلیے ایک اور متبادل انتظام کے تحت خصوصی چارٹر پروازوں کے ذریعے مسافروں کو پہنچانے کے حوالے سے بھی تگ ودو جاری ہے،جس کے لیے فرانس کی ایک نجی چارٹرطیارہ کمپنی سے بھی بات چیت جاری ہے۔واضح رہے کہ پاکستانی پائلٹس کےلائسنس مشکوک ہونے کے معاملے پر امریکا اور یورپ نے پی آئی اے کاخصوصی اجازت نامہ منسوخ کرتے ہوئے پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی