02:16 pm
وزیراعظم عمران خان اچانک کہاں پہنچ گئے?۔۔۔۔۔انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد(ملک) وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے، مختلف تقاریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب صوبے کے امور بارے وزیراعظم کو بریف کریں گے۔ گور نر پنجاب چودھری محمد سرور بھی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم عمران خان ایک انٹرنیشنل برانڈ 
 
کی لانچنگ افتتاحی تقریب میں بھی شریک ہوں گے، وزیراعظم کو صحت کے شعبے میں ڈویلپمنٹ پراجیکسٹس بارے بریف کیا جائے گا، وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد وزیراعظم کو صحت کے شعبے میں ڈویلپمنٹ پراجیکٹ پر بریف کریں گی۔وزیر اعظم عمران خان مون سون شجر کاری مہم کے تحت پودا بھی لگائیں گے، عمران خان ایوان وزیراعلی میں قائد اعظم بزنس پارک شیخورہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے، قائد اعظم بزنس پارک 1536 ایکڑ رقبے پر مشتمل ہے۔ قائد اعظم بزنس پارک پہلے صرف گارمنٹس کے لئے تھا اب یہاں دیگر بزنس کی بھی اجازت ہوگی۔قائد اعظم بزنس پارک میں 200 ایکڑ رقبے پر مشتمل لیبر کالونی ہوگی، سو ایکڑ رقبہ انٹر چینج کے لئے مختص کیا گیا ہے، قائد اعظم بزنس پار ک شروع ہونے سے پانچ لاکھ ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، قائد اعظم بزنس پارک میں 250 ارب کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 