03:29 pm
پاکستانی طلبا و طالبات ہو جائیں تیار ، میٹرک کا رزلٹ تیار، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی طلبا و طالبات ہو جائیں تیار ، میٹرک کا رزلٹ تیار، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے میٹرک 2020کے نتائج کا اعلان 20جولائی پیر کو کیا جائے گا۔نتائج کے اعلان کے لیے فیڈرل بورڈ کے آڈیٹوریم میں ایک تقریب منعقد کی جائے گی، اعلامیہ کے مطابق تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود ہوں گے۔ بورڈ اعلامیہ 
کے مطابق ایسے امیدوار جنہوں نے اپنے داخلہ فارم میں موبائل نمبر درج کیے تھے ان کا رزلٹ ایس ایم ایس کے زریعے ان کو بھیج دیا جائے گا۔بورڈ اعلامیہ کے مطابق نتائج فیڈرل بورڈ کی ویب سائیٹ www.fbise.edu.pkپر دستیاب ہوں گے۔ فیڈرل بورڈ کے مطابق ایس یم ایس کے زریعے معلوم کر نے کیلئیFB{Roll Nmber}لکھ کر 5050پر بھیجنا ہو گا۔ اعلامیہ کے مطابق اگر کسی پرائیویٹ امیدوار کو30جولائی تک اس کا رزلٹ موصول نہ ہو تووہ کنٹرولرامتحانات سیکریسی درخواست دے کر اپنا رزلٹ بغیر فیس کے حاصل کر سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 