03:39 pm
پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو ہٹایا جا رہا ہے یا نہیں ؟ وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو ہٹایا جا رہا ہے یا نہیں ؟ وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

03:39 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو ہٹایا جا رہا ہے یا نہیں ؟ وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا ، سیاسی خبریں دینے والے ہکا بکا رہ گئے ۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پورے اعتماد کے ساتھ کھل کر کام کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے درمیان لاہور میں ملاقات ہوئی ہے جس میں وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا کے خلاف پنجاب حکومت نے بہترین کام کیا، مشکل وقت سے نکل آئے ہیں، عوام کی فلاح و بہبود کے لئے پنجاب حکومت اپنے تمام وسائل برؤے کارلائے۔ مزید بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عوام کوایس اوپیزپرعملدآمداورحکومت کاساتھ دیتےرہناہوگا، پنجاب حکومت نےاپنےاخراجات میں واضح کمی کی ہے۔ اس ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کے شمال میں نئے شہر کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو بریف کیا جس پر ان کا کہنا تھا کہ لاہورکےشمال میں جدیدشہربسانےکیلئےاتھارٹی قائم کی، اتھارٹی نیاشہر بسانےکیلئےکام کرے گی، نیاشہردبئی کی طرزپربسایاجائےگا، نیاشہرایک لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر بسایاجائےگا، اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کو بتایا گیا ہے کہ اس موقع پر نجی شعبےکی طرف سے 5ہزارارب کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ اس ملاقات میں اہم بات یہ ہوئی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر وزیراعلیٰ عثمان بزدار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں پورے اعتماد کے ساتھ کھل کر کام کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تاہم وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا