04:19 pm
بیشتر پمپس پر پیٹرول و ڈیزل ختم،عوام پریشان،پٹرول ختم ہونے کی وجہ کیا ہے؟ جانیے

کراچی(نیوز ڈیسک) آئل ٹینکرز کی ہڑتال کے سبب کراچی میں تیل سپلائی میں کمی ہے اور کئی پمپس پر پیٹرول و ڈیزل دستیاب نہیں ہے۔آئل ٹینکرز کی ہڑتال کے سبب کراچی میں تیل سپلائی میں کمی ہے اور کئی پمپس پر پیٹرول و ڈیزل دستیاب نہیں ہے۔کرایوں میں اضافے اور پرانے ٹینکرز کو چلانے کی اجازت سمیت کئی مطالبات کی منظوری کیلئے ٹینکرز ایسو سی ایشن کی ہڑتال کا آج تیسرا دن ہے جس کے بعد آج سے کئی پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات
دستیابی میں مسائل کا سامنا ہے۔دوسری جانب شہر کے بیشتر پمپس پر پیٹرول دستیابی کی صورتحال معمول پر رہی کیونکہ ہفتہ اور اتوار سخت لاک ڈاؤن کے سبب کھپت کم ہے جبکہ عوام نے بھی خوف میں مبتلا ہو کر غیر ضروری خریداری نہیں کی۔آئل ٹینکرز اور حکومت کے مذاکرات آج شام ہورہے ہیں جس میں کامیابی کا امکان ہے ، مذاکرات کامیابی کی صورت میں شہر میں پیٹرولیم مصنوعات سپلائی میں بہتری آنے کا امکان ہے۔دوسری جانب حکومت اور ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب ہو چکے ہیں جس کے بعد آج سے تیل کی سپلائی پھر شروع کی جانی ہے۔۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی