04:23 pm
بھارت کی چاہ بہارسے بے دخلی کے پیچھے عمران خان کاہاتھ ،بڑادعویٰ کردیاگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکنِ قومی اسمبلی فرخ حبیب کہتے ہیں کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی کامیاب حکمتِ عملی سے بھارت افغان امن عمل اور چاہ بہار سے بے دخل ہوا ہے۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکنِ قومی اسمبلی فرخ حبیب نے جاری کیے گئے ایک بیان میں
کہی ہے۔انہوں نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ فرزندِ زرداری بلاول کا ردِ عمل بچگانہ اور معاملے کی حساسیت سے ناواقفیت ہے۔پی ٹی آئی کے رہنما و رکنِ قومی اسمبلی کا مزید کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی اور اپیل کا حق عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کے مطابق دیا۔فرخ حبیب کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی کامیاب حکمتِ عملی سے بھارت تنہائی کا شکار ہو گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 