04:43 pm
پاکستانی تیاری کر لیں ، ترک ڈرامے ارطغرل کے بعد اور زبردست کہانی کا حامل پاکستان میں چلنے کو تیار 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈرامہ سیریل ارطغرل کے بعد ایک اور ترک ڈرامہ "بارباروز" پاکستان کے ٹی وی چینلز پر آنے کو تیار۔ ٹی آر ٹی کا  تیار کردہ اس ڈرامہ سیریل کی پاکستان کے مختلف ٹی چینلز کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے۔ پی ٹی وی کے یوٹیوب چینل پر ارطغرل غازی دیکھنے والوں کی تعداد 25 کروڑ 
تک پہنچ چکی ہے۔ واضح رہے کہ یہ ڈرامہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی خواہش پر پاکستان میں نشر کیا گیا جو دیکھتے ہی دیکھتے ہر پاکستانی کے دل میں گھر کر گیا ۔ یہ ڈرامہ ترکی میں اتنا مقبول ہوا تھا کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان اس ڈرامے کے سیٹ پر خود اپنی اہلیہ کے ساتھ گئے اور اداکاروں سے ملاقات کی۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 