12:15 pm
کورونا کی تباہ کاریاں، دنیابھر سے کتنےلاکھ پاکستانی بے روزگار ہوکر واپس آ گئے

کورونا کی تباہ کاریاں، دنیابھر سے کتنےلاکھ پاکستانی بے روزگار ہوکر واپس آ گئے

12:15 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پھنسے اوورسیز پاکستانیوں کو واپس لا رہے ہیں، دنیا بھر سے ڈھائی لاکھ پاکستانی وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہوائی سفر میں بڑی رکاوٹوں کے باوجود ہم نے اپنا وعدہ
پورا کیا۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں پھنسے اوورسیز پاکستانیوں کو واپس لا رہے ہیں، ڈھائی لاکھ پاکستانی دنیا بھر سے واپس پہنچ چکے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو ہر طرح سے سپورٹ کرے گی۔

تازہ ترین خبریں