05:33 pm
تنخواہ دو ۔,۔ تنخواہ دو۔۔۔ تنخواہوں سے محروم ڈاکٹروں نے وفاقی وزیر اسد عمر کو گھیر لیا

کراچی: (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اسد عمر نے عباسی شہید اسپتال کا دورہ کیا۔ اسد عمر نے کہا کہ مریضوں کو علاج کی سہولیات فراہم کرنا ہیں۔ دو مہینے کے اندر اندر دو ہزار بیڈز رکھنے ہیں۔ اس وارڈ کو انفیکشئیس ڈیسیز اور ماڈرن لیبارٹری بنانا چاہتے ہیں۔ تنخواہوں سے محروم ڈاکٹروں نے وفاقی وزیر کوگھیر لیا۔ شہریوں کی بھی سندھ حکومت کی شکایاتوفاقی وزیر اسد عمر کا مئیر کراچی وسیم اختر کے ہمراہ عباسی شہید اسپتال کا دورہ کیا۔ وارڈ کے مختلف شعبوں میں علاج و معالجے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
کہ بنیادی طور پر صوبوں کی ذمہ داری ہے کہ مریضوں کو علاج کی سہولیات فراہم کرنا۔ دو مہینے کے اندر اندر دو ہزار بیڈز رکھنے ہیں۔ اس وارڈ کو انفیکشئیس ڈیسیز اور ماڈرن لیبارٹری بنانا چاہتے ہیں کورونا کے علاج کی سہولیات کو بہتر بناناچاہتے ہیں۔ کراچی کا حق ہے یہاں مریضوں کو علاج کی سہولیات ملیں وفاقی حکومت اس میں بھرپور تعاون فراہم کرے گا۔ آکسیجن سپلائی سمیت دیگر سہولیات کو بھی بہتر بنائیں گے۔میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ میں چار سال سے اسپتال کے معاملات بہتر کرنے میں لگا ہوا ہوں یہاں ٹیسٹنگ شروع کردی گئی ہے۔ اس کو آگے جاکر ریسرچ سینٹر بنائیں گے۔ یہ اسپتال کراچی والوں کے لئے تحفہ ہے۔ ڈاکٹروں کی تنخواہیں جلد فراہم کردی جائینگی فنڈز کی کمی کا سامناہے۔ مئیر کراچی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فنڈز فراہم کرے تاکہ تمام مسائل حل ہوسکیں۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 