07:18 pm
لوئر دیر میں پرائیویٹ سکولوں کو چھ اگست سے کھولنے کی ہدایات

تیمر گرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) تیمر گرہ کے پرائیویٹ سکولوں کے حوالےسے سکول مالکان کی شکایت پر اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے۔‎
۔ لوئردیر کے پرائیویٹ سکولوں کو چھ اگست سے کھولا جارہا ہے۔ لوئر دیرکے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے صدر عبد الودود نے وفد کے ہمراہ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ ملک شفیع اللہ سے ملاقات کی اور انھیں پرائیویٹ سکولوں کی بندش کے بعد ہزاروں اساتذہ اور کلاس فور کے ملازمین کی معاشی مشکلات سے آگاہ کیا۔
جس پر معاون خصوصی نے انھیں یقین دلایا کہ 6 اگست سے ایس او پیز پر عمل در امد کرتے ہوئے لوئر دیر کے تعلیمی اداریں کھولیں گے انھوں نے کہا کہ حوالے سے انھوں نے 23جولائی کو آل پا رٹیز کانفرنس جبکہ 25جو لائی کو تیمرگرہ میں پرنسپل کنونشن طلب کیا ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا