07:24 pm
پاکستانی ہوشیار باش ۔۔!! بیرون ملک جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑے ملک میں پاکستانی سفاتخانے کی جانب سے ہنگامی الرٹ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انسانی سمگلروں کا گروہ حرکت میں آگیا۔ بشکیک میں موجود سفارتخانے کی جانب سے تمام پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری ۔بشکیک(کرغزستان ) میں موجود پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانیوں کیلئے جاری کر دہ ایک پیغام میں کہا ہے کہ ’’ تمام پاکستانیوں کو مطلع کیا جاتاہے کہ انسانی سمگلروں کا ایک گروپ ان دنوں متحرک ہو چکا ہے ۔ وہ کر غستان میں بیٹھ کر فیس بک کے ذریعہ کینیڈا ، آسٹریلیا ، جاپان اور یورپ کے مختلف ممالک کا ویزہ لگانے کا وعدہ کرتے ہیں۔ یہ سب دھوکہ باز اور جعلساز ہیں ۔ ان لوگوں کی چال
میں مت آئیں ۔ پچھلے سال پاکستانی سفارتخانہ بشکیک نے تین پاکستانیوں کو جو ان سمگلروں کے چنگل میں پھنس کر بشکیک میں گرفتار ہو گئے تھے کو عدالت سے کیس لڑ کر واپس پاکستان بھجوایا تھا جبکہ ان پاکستانیوں کو ہزاروں ڈالر کا نقصان ہوا وہ الگ ۔ اب با خبر ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ انسانی سمگلروں کا گروپ ایک بار پھر متحرک ہو چکا ہے اور ہوائی رابطہ بحال ہونے کے بعد کچھ پاکستانیوں کو کینیڈا ، یوکرائن اور یگر ممالک کے ویزوں کا جھانسہ دے کر کرغزستان بلانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں ۔ بشکیک میں پاکستانی سفارتخانہ تمام پاکستانیوں سے ملتمس ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مزید پاکستانی ان لوگوں کی جعلسازی اور دھوکہ دہی سے بچ سکیں ۔

تازہ ترین خبریں

 فروری 2024قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا گیا

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد